اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناروے کپ: پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا پری کوارٹر فائنل میں سفر ختم

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کا ناروے کپ 2025 کے پری کوارٹر فائنل میں سفر ختم ہوگیا، گیمبیا نے 0-3 سے کامیابی پا کر قومی ٹیم کو ایونٹ سے باہر کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں عالمی سطح پر ہونے والے سب سے بڑے یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم پری کواٹر فائنل مرحلے میں ہمت ہار گئی۔

گیمبیا کی مضبوط ٹیم نے یکطرفہ مقابلے میں 3 گول سے فتح اپنے نام کی، پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم کھیل میں بے بس نظر آئی اور ایک گول بھی نہ کر سکی۔

قبل ازیں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے اپنے چوتھے میچ میں سویڈن کے سکائیل برگس کلب کو 0-3 سے شکست دی تھی، تیسرا میچ سندانے ٹیم کے خلاف 1-1 گول سے برابر رہا تھا، دوسرے میچ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ ٹیم نے رستاد کلب کو 0-6 سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے