
29 Jul 2025
(لاہور نیوز) فیصل ٹاؤن کے علاقہ کوٹھا پنڈ چوک میں سڑک پر پڑے گہرے شگاف میں واسا کا ٹرک پھنس گیا۔
فیصل ٹاؤن میں بارشوں کے باعث سٹرک پر پڑنے والے شگاف میں واسا کا واٹر ٹینکر پھنسنے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر رہی تاہم بعدازاں اطلاع ملنے پر امداد ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔