اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ میں گھریلو تنازعہ پر لڑکی نے خودکشی کر لی

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(لاہور نیوز) اچھرہ کے علاقہ میں گھریلو تنازعہ پر 20 سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق صوفیہ یاسین  نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کا خاتمہ کر لیا، متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ چند گھنٹے زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔

پولیس نے مزید قانونی کارروائی کے پیش نظر لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے