اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث رؤف امریکا میں شاندار استقبال اور پروٹوکول ملنے پر حیران رہ گئے

29 Jul 2025
29 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ٹیم کے میامی امریکا میں شاندار استقبال پر حیران رہ گئے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں لکھا کہ ہماری ابھی میامی میں لینڈنگ ہوئی، یہاں پر بے مثال استقبال ہوا، ہمیں شاندار پروٹوکول ملا۔

حارث رؤف نے کہا کہ اس سے پہلے کبھی یہاں پر ایسا پرتپاک استقبال نہیں ہوا تھا، ہم پاکستان کرکٹ اور پی سی بی کی جانب سے اس احترام پر شکرگزار ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم امریکا میں ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ٹی 20 اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔

ٹی ٹوئنٹی میچز یکم، 3 اور 4 اگست کو ہونا ہیں جبکہ ون ڈے میچز 8، 10 اور 12 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے