اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ٹینس سٹار میکائل علی بیگ نے تین عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیے

28 Jul 2025
28 Jul 2025

(لاہورنیوز)پاکستانی ٹینس سٹار میکائل علی بیگ کی مسلسل فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 سالہ پاکستانی ٹینس پلیئر میکائل علی بیگ نے 3 انٹرنیشنل ٹائٹلز جیت لیے، میکائل علی بیگ نے مسلسل دو انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) سنگلز اور ایک ڈبلز مقابلے کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

جمیکا میں ہونے والے آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹس میں پاکستان کے میکائیل علی بیگ نے شاندار کارکردگی دیکھاتے ہوئے پچھلے ہفتے امریکی پلیئر راس جونسن اور رواں ہفتے کینڈین پلیئر کو فائنل میں شکست سے دو چار کیا۔

قومی ٹینس سٹار نے کینڈین پلیئر اینتوئن ٹارڈف کے خلاف 2-6 اور 6-7 سے کامیابی حاصل کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے میکائیل علی بیگ نے امریکی پلیئر راس جونسن کو ہرایا تھا اور راس جونسن کے ساتھ مل کر ڈبلز ٹائٹل بھی جیتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے