اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سیریز بچانے کا چیلنج: شاہین اور بنگال ٹائیگرز آج پھر آمنے سامنے

22 Jul 2025
22 Jul 2025

(لاہور نیوز) دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج جوڑ پڑے گا۔

شاہینوں کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے، گرین شرٹس میچ جیت کر سیریز  برابرکریں گے  یا بنگال ٹائیگرز  سیریز اپنے نام کریں گے، پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیمیں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ سٹیڈیم میں آج شام پانچ بجے ان ایکشن ہوں گی۔

میزبان ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دی تھی، بنگلا دیش نے 111 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا تھا، بنگلا دیش کو 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے