اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز

21 Jul 2025
21 Jul 2025

(لاہور نیوز) ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز ہوا، پہلے ہی راؤنڈ میں تین کھلاڑیوں کو شکست ہوگئی۔

ایونٹ میں شریک پاکستان کے چار میں سے تین کھلاڑیوں کو پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، صرف عبداللہ نواز پہلا راؤنڈ جیت سکے، انس علی شاہ، یحیٰی خان اور عمیر کو شکست ہوئی۔

عبداللہ نواز نے راؤنڈ آف 128 میں مکاؤ کے کھلاڑی کینگ لیونگ کو شکست دی، عبداللہ نواز کی جیت کا اسکور گیارہ۔سات، گیارہ۔صفر اور گیارہ۔چار رہا۔

عمیر عارف کو پہلے راؤنڈ میں امریکا کے ہارٹ رابنسن نے تین۔صفر سے ہرایا۔ یحیٰی خان کو امریکا کے محمد حق نے پہلے راؤنڈ میں تین۔ایک سے شکست دی۔

انس علی شاہ کو ہانگ کانگ کے جسٹن چینگ نے تین۔ایک سے زیر کیا۔ عبداللہ نواز دوسرے راؤنڈ میں کینیڈا کے روہان پالیوال سے مقابلہ کریں گے۔

دیگر تین پلیئرز مین راؤنڈ میں شکست کے بعد اب پلیٹ راؤنڈ کے میچ کھیلیں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے