اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینکوں کے قرض دینے کی رفتار میں نمایاں کمی

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہورنیوز) بینکوں کے قرض دینے کی رفتار میں کمی، اے ڈی آر میں 172 بیسز پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کے بینکنگ شعبے میں ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو میں نمایاں کمی ہوگئی، بینکنگ سیکٹر سے جون 25 میں قرض فراہم کرنے کی شرح گھٹ کر 38.1 فیصد رہی۔اعداد و شمار کے مطابق مئی 2025 میں بینکوں سے قرض ملنے کی شرح 39.8 فیصد تھی، اے ڈی آر تناسب مئی 2025 کے مقابلے میں جون 2025 میں 172 بیسز پوائنٹس کم ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے