اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 16 ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی

13 Jul 2025
13 Jul 2025

(ویب ڈیسک) ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم مسلسل دوسری کامیابی کے ساتھ دوسرے مرحلے میں پہنچ گئی۔

تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں گروپ ڈی کے دوسرے میچ میں پاکستان کا مقابلہ سعودی عرب سے ہوا، پاکستان نے پہلا سیٹ 14-25 کے سکور سے جیتا۔

دوسرے سیٹ میں بھی پاکستانی ٹیم چھائی رہی اور 13-25 کی کامیابی کے ساتھ دو صفر کی برتری حاصل کر لی، تیسرا سیٹ فیصلہ کن ثابت ہوا جس میں پاکستان نے 12-25 کی کامیابی کے ساتھ دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی۔پاکستان ٹیم اپنا آخری گروپ میچ کل چائنیز تائپے کے خلاف کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے