اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپر لیگ کے اثاثہ جات کی مالیت پتہ لگانے کا فیصلہ

12 Jul 2025
12 Jul 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے اثاثہ جات کی مالیت پتہ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی ویلیو ایشن کے لیے ایک کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کے لیے اشتہار دیدیا گیا،جس میں پی ایس ایل کی چھے فرنچائز ٹیموں کی ویلیو ایشن بھی شامل ہے ۔کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے کمرشل رائٹس کی بھی ویلیو ایشن کی جائے گی، پی ایس ایل کی ویلیو ایشن کے بعد اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ ہو گا۔علاوہ ازیں اگلے ایڈیشن سے پہلے نئی ٹیموں ، ٹائٹل سپانسر شپ اور براڈ کاسٹ رائٹس کا فیصلہ ہونا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے