اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جیولن تھروور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا کا سال بعد اگلے ماہ جوڑ پڑے گا

12 Jul 2025
12 Jul 2025

(لاہور نیوز ) اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ آمنے سامنے آئیں گے۔

دونوں کھلاڑی پولینڈ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ کے لیے ایکشن میں ہوں گے،16 اگست کو شیڈولڈ ایونٹ میں پیرس اولمپکس کے بعد دونوں کے درمیان پہلا مقابلہ ہو گا۔یاد رہے زیورخ میں 27 اگست کو ہونے والے مقابلے میں بھی نیرج اور ارشد کے درمیان معرکہ آرائی کا امکان ہے۔واضح رہےکہ  گزشتہ برس پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کو پیچھے چھوڑ کر اولمپک گولڈ میڈل جیتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے