اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راشدنسیم کاریکارڈ آل ٹائم گریٹ بیسٹ آف دی بیسٹ ریکارڈکی فہرست میں شامل

10 Jul 2025
10 Jul 2025

(ویب ڈیسک) گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کے راشد نسیم کا نن چکو کی مدد سے بنایا گیا ریکارڈ آل ٹائم گریٹ بیسٹ آف دی بیسٹ ریکارڈ کی فہرست میں بھی شامل کرلیا۔

گنیز  ورلڈ ریکارڈز نےسوشل میڈیا پر راشد نسیم کے ریکارڈ کو 10 سال مکمل ہونے پر انہیں مبارک باد پیش کی اور ان کے ریکارڈ کو  آل ٹائم گریٹ بیسٹ آف دی بیسٹ ریکارڈ کی فہرست میں شامل کرلیا۔اس ریکارڈکو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اپنی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی پروموشن ویڈیو کا حصہ بھی بنایا۔

 راشد نسیم کا نن چکو کا ریکارڈ آج بھی قائم ہے، انہوں نے 2015 میں ایک منٹ میں نن چکو کی مدد سے 158 کلے ٹاگٹ کو کامیابی کے ساتھ توڑا تھا۔اس پہلے یہ ریکارڈ امریکا کے سیمیوئل سپارگے کے پاس تھا جنہوں نے ایک منٹ میں 102 کلے ٹارگٹ توڑ کر بنایا تھا۔ راشد نسیم نن چکو سے تقریباً 7 گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں۔واضح رہے کہ اس کے علاوہ بھی راشد نسیم نے متعدد ریکارڈ بنارکھے ہیں جو گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے