اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس بنگلا دیش میں ہی ہوگا

10 Jul 2025
10 Jul 2025

(لاہورنیوز) ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے سالانہ اجلاسِ عام بنگلا دیش میں طلب کر لیا ہے اور بھارت کے اعتراض کے باوجود اجلاس بنگلا دیش میں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سالانہ عمومی اجلاس 24 جولائی کو ڈھاکہ میں ہوگا اور ایشین کرکٹ کونسل نے اجلاس کا نوٹس رکن ممالک کو بھیج دیا ہے،عرصہ دراز کے بعد ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس بنگلا دیش میں ہو رہا ہے جبکہ پاکستان بنگلا دیش سیریز بھی انہی دنوں ہو رہی ہو گی اور رکن ممالک بھی مدعو ہوں گے۔

بتایا گیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا نے اجلاس کا مقام اور تاریخ تبدیل کرنے کا کہا ہے کیونکہ دونوں ممالک اجلاس کہیں اور کروانا چاہتے ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس ڈھاکا میں ہی کروانے کا امکان ہے کیونکہ اجلاس کی تیاری کے لیے 15 روز کا نوٹس اسی لیے دیا گیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر کوئی رکن ملک نہیں آ سکتا تو آن لائن شرکت کا آپشن دیا گیا ہے کیونکہ دنیا بھر میں آن لائن اجلاس ہوتے ہیں، اے سی سی اور آئی سی سی کے بھی آن لائن اجلاس ہوتے رہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے