اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اقدام خودکشی: 3 مختلف واقعات میں لڑکی سمیت 3 افراد ہسپتال داخل

02 Jul 2025
02 Jul 2025

(لاہور نیوز) شہر میں اقدام خودکشی کے 3 مختلف واقعات رونما ہوئے، لڑکی سمیت 3 افراد ہسپتال پہنچ گئے۔

پولیس کے مطابق شیرا کوٹ میں واقع ہوٹل میں مقیم جھنگ کے رہائشی نے زہریلی گولیاں کھا لیں، 28 سالہ فاروق کو طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اسی طرح چوکی پنجاب سوسائٹی، پاک ٹاؤن کے رہائشی 26 سالہ نعیم  نے زہریلی گولیاں کھائیں ممتاثرہ نوجوان کو طبی امداد کے لئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سبزہ زار کے علاقہ حسن ٹاؤن کی رہائشی 18 سالہ علیشہ نے زہریلی گولیاں نگل لیں، متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا کہ اقدام خودکشی کے تینوں واقعات گھریلو تنازعات کا نتیجہ ہیں تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے