اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ کے انعقاد کے سےمتعلق مثبت اشارے ملنے لگے، شیڈول کا اعلان جلد متوقع

29 Jun 2025
29 Jun 2025

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے مثبت اشارے ملنے لگے ۔

رپورٹ کے مطابق بھارت کا پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی پالیسی میں نرم اور لچک دار رویہ برقرار ہے۔ذرائع کا کہنا ہے  ایشیا کپ رواں برس ستمبر میں یو اے ای میں کرایا جائے گا ، جبکہ شیڈول کا اعلان جولائی کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔

 ایشین کرکٹ کونسل کے صدر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ہیں ۔واضح رہے کہ رواں ماہ مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے بعد خبریں سامنے آئی تھیں کہ بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس سال شیڈول ایشیا کپ نہ ہونے کا امکان ہے۔

بھارتی میڈیا کی شائع کردہ رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت نے ایشیا کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مینز ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے