اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے ماحول دوست گاڑیوں پر گرین ٹیکس لگا دیا

28 Jun 2025
28 Jun 2025

(ویب ڈیسک) حکومت نے ماحول دوست گاڑیوں پر گرین ٹیکس لگا دیا، گاڑیاں مہنگی ہوگئیں۔

نئے مالی سال کے بجٹ میں ماحول دوست گاڑیوں پر ٹیکس عائد کردیا گیا، اس کاروبار سے منسلک شخصیات نے ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا،ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ گاڑیوں پر گرین ٹیکس کے نفاذ سے قیمت 3 سے 5 فیصد تک بڑھ گئی،کار شورومز پر پہلے ہی سناٹے ہیں، نئے اقدام سے آٹو انڈسٹری پر مزید مشکل آئے گی۔

 کار ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ ٹیکس سے ہائبرڈ گاڑی 5 لاکھ روپے تک مہنگی ہوگی، سازگار ماحول کیلئے ماحول دوست گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے،گاڑیوں کے کاروبار سے منسلک شخصیات کی رائے میں  ماحول دوست گاڑیوں کو ترجیح دینے کی حکومتی پالیسی کے باوجود گاڑیوں پر ٹیکس اس کی فروخت میں رکاوٹ بنے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے