اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نئے انٹرنیشنل سیزن کی تیاری کیلئے ویمنز کرکٹرز کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ

27 Jun 2025
27 Jun 2025

(لاہورنیوز) نئے انٹرنیشنل سیزن کی تیاری کے لیے پاکستان کی خواتین کرکٹرز کی آف سیزن میں بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ جاری ہے۔

 

ٹریننگ کا مقصد آنے والے سیزن سے قبل مہارت میں اضافہ اور فٹنس پر توجہ دینا ہے، پاکستان ویمنز ٹیم کا اگلا بین الاقوامی اسائنمنٹ دورہ آئرلینڈ ہے۔آئرلینڈ کے دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم 6 سے 10 اگست تک ڈبلن میں تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔

پاکستان ویمنز ٹیم 30 ستمبر سے 2 نومبر تک ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی حصہ لے گی، پاکستان ویمنز ٹیم اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیلے گی۔آل راؤنڈر عالیہ ریاض نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان کی بہترین نمائندگی کریں۔

سپنر نشرہ سندھو نے کہا کہ سعدیہ اقبال کے عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سرفہرست ہونے سے ٹیم کے اندر حوصلہ افزائی کی ایک نئی لہر آئی ہے۔نشرہ سندھو نے کہا کہ یہ ہم سب کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے کہ ہم اپنی ٹیم کی ساتھیوں میں ہر ایک کو یہ سنگ میل حاصل کرتے ہوئے دیکھیں۔

سعدیہ اقبال نے کہا کہ میں دباؤ میں بھی پُرسکون رہ کر پرفارمنس دینے کی کوشش کرتی ہوں، میں اپنی بولنگ کی مہارت کو بہتر بنانے کے لیے کوچ عبدالرحمان کے ساتھ کام کر رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ کیمپ میں مینز کرکٹرز کے ساتھ ٹریننگ نے میری بولنگ میں مزید نکھار لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے