اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایپکا اور ایپسا کا تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد، احتجاج کا اعلان

20 Jun 2025
20 Jun 2025

(لاہور نیوز) آل پنجاب سیکرٹریز ایسوسی ایشن اور ایپکا لاہور کا اجلاس ہوا، دونوں تنظیموں کی جانب سے تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ مسترد کر دیا گیا ہے۔

ایپکا اور ایپسا کا اجلاس لاہور کے نجی ہوٹل میں سجاد علوی کی زیر صدارت منعقد ہوا، سرکاری ملازمین  نے وفاق کی طرز پر 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس بھی مسترد کرتے ہوئے تنخواہوں میں مناسب اضافہ نہ ہونے کیخلاف بھرپور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

صدر ایپکا لوکل گورنمنٹ پنجاب میاں محسن سعید نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، صدر ایپکا اکاؤنٹس ونگ لوکل گورنمنٹ پنجاب شاہد عباسی، سرپرست اعلیٰ ایپسا سردار نوح ارشد، جنرل سیکرٹری رضوان فاروق لودھی، رضوان اللہ چودھری، میاں عبدالسلام منڈیال اور محمد یاسین بھٹی، شاہ نواز میو  بھی شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے