اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکٹرک بسوں کیلئے صوبہ بھر میں 2 ہزار چارجنگ سٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ

20 Jun 2025
20 Jun 2025

(لاہور نیوز) الیکٹرک بسوں کیلئے صوبہ میں دو ہزار چارجنگ سٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے, وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ابتدائی طور پر چھ سو الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔

چیف سیکرٹری کی تمام ڈپٹی کمشنرز کوالیکٹرک چارجنگ سٹیشنز، بس ڈپو کے لئے موزوں مقامات کی نشاندہی کی ہدایت کی گئی۔ 

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس کی،چیف سیکرٹری کا کہنا تھا وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق تمام شہروں میں جدید سفری سہولیات کیلئے الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی۔ 

منصوبے کے ذریعےشہری بین الاقوامی معیار کی سفری سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے، ڈپٹی کمشنرز کو پبلک ٹرانسپورٹ میں اوور لوڈنگ کیخلاف مہم شروع کرنیکی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے