
15 Jun 2025
(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے 7 مئی کو ملتوی ہونے والے پیپرز کی نئی تاریخ سامنے آ گئی ہے۔
ملتوی ہونے والا اسلامیات اختیاری ،پرنسپل آف اوکائٹنگ کا امتحان پیر 16 جون کو لیا جائیگا۔
بورڈ حکام کا کہنا تھا کہ امیدوار پیپر شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ قبل متعلقہ امتحانی سنٹر پہنچ جائیں،
ملتوی شدہ پیپر دینے کیلئے پرانی رولنمبر سلپ بھی قابل استعمال ہوں نگی۔