اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سبزہ زار: لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر کی حلقہ میں آمد، لوگوں کے مسائل سنے

15 Jun 2025
15 Jun 2025

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سیف الملوک کھوکھر اپنے مرکزی دفتر پی پی 168، این اے 126 مرغزار کالونی سبزہ زار پہنچ گئے اور لوگوں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی۔

لیگی ایم این اے کے ہمراہ نگہت، شیخ مطیع الرحمٰن اور شازیہ بھٹی سمیت دیگر متعدد رہنما بھی موجود تھے۔

سیف الملوک کھوکھر  نے حلقہ نمائندگان سے ملاقات کی اور حلقہ کے مسائل پر لوگوں سے بات چیت کی جبکہ حلقے کے لوگوں کی شکایات دور کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔

اس موقع پر انہوں  نے مطیع الرحمٰن کو پی پی 168 کیلئے آرگنائزر تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے