اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا: اسحاق ڈار

15 Jun 2025
15 Jun 2025

(لاہور نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا گیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے انخلا کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں، پہلے مرحلے میں 154 طلبا کو نکالا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ موجودہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر حکومت پاکستان پاکستانی شہریوں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کر رہی ہے۔

In light of the evolving regional situation, the Government of Pakistan is taking necessary measures for the welfare and safety of Pakistani nationals:

 

- Evacuation of 450 Pakistani

Zaireen from Iran has been facilitated as of yesterday.

 

- Arrangements are being made for the…

 

 نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایران سے 450 زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا گیا ہے اور ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے محفوظ انخلا کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے مرحلے میں 154 طلبا کو نکالا جائے گا جبکہ ایران میں پاکستانی سفارتخانہ عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین سے بھی رابطے میں ہے اور ان کی محفوظ رہائش اور ممکنہ انخلا کے لیے اقدامات کیے جا رہے، وزارت خارجہ میں کرائسس مینجمنٹ یونٹ چوبیس گھنٹے فعال ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے