اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گلشن راوی اے بلاک میں 3روز سے بجلی بند، مکینوں کا احتجاج

15 Jun 2025
15 Jun 2025

(ویب ڈیسک) گلشن راوی اے بلاک میں 3روز سے بجلی کی بندش کے باعث مکینوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔

شدید گرمی میں بجلی کی طویل بندش سے اہل علاقہ پریشان ہیں،بجلی کی طویل بندش سے علاقے میں پانی کی بھی قلت ہے۔

علاقہ  مکینوں کے مطابق متعدد شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہیں کیا جا رہا، ایس ڈی او آفس سے عملہ غائب ہے۔

ٹرانسفارمر تبدیل کیا گیا مگر پاور کم ہونے کی وجہ دوبارہ خراب ہوگیا۔اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام نوٹس لے کر فوری علاقے کی بجلی بحال کرائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے