اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور کے داخلی وخارجی راستوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

15 Jun 2025
15 Jun 2025

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر لاہور کےداخلی وخارجی راستوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اس حوالے سے لاہور پولیس نے ایل ڈی اے اور پولیس کی مشترکہ ٹیموں کوٹاسک سونپ دیئے۔ ابتدائی طورپر بابوصابو، سگیاں،پل راوی سمیت6 داخلی وخارجی پوائنٹس کواپ گریڈ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ کی طرز پر خوبصورت انٹری پوائنٹ وپولیس ناکوں کو منظم کیا جائے گا۔ پولیس حکام کے مطابق ناکوں پرپولیس کیلئےخوبصورت اور آرام دہ کمرے بنائےجائیں گے۔

وزیراعلیٰ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ناکوں پر خواتین کی چیکنگ کیلئے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔

یاد رہے کہ اس وقت شہر میں داخلی اور خارجی راستے 13 مقامات سے موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے