اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانیوں کیلئے ایک اور اعزاز: نوح دستگیر بٹ دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار

14 Jun 2025
14 Jun 2025

(لاہورنیوز) گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیر بٹ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار دے دیئے گئے۔

نوح دستگیر بٹ نے پاکستانیوں کے لیے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، ورلڈ کلاس ایتھلیٹ نے ورلڈ سٹرانگ مین چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیت لئے۔نوح دستگیر بٹ نے ایک گولڈ میڈل تلوار بازی اور دوسرا مجموعی گیمز میں حاصل کیا، دفاعی چیمپئن نوح دستگیر بٹ نے ابتدائی گیمز میں تمام پوائنٹس حاصل کیے تھے۔

ورلڈ سٹرانگ مین چیمپئن شپ دنیا بھر سے ایتھلیٹس نے شرکت کی، گولڈ میڈل جیتنے پر نوح دستگیر بٹ کے گھر خوشی کا سماں ہے۔دفاعی چیمپئن نے پُراعتماد طریقے سے مقابلوں میں حصہ لیا، گزشتہ برس بھی نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے