اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز: بیڈمنٹن میں فیصل آباد کی راولپنڈی کیخلاف جیت

14 Jun 2025
14 Jun 2025

(لاہور نیوز) نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز کے تحت بیڈمنٹن اور کبڈی کے انٹر ڈویژن مقابلے زور و شور سے جاری ہیں۔

پہلے روز بیڈمنٹن کے میدان میں فیصل آباد کے نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راولپنڈی کو تین صفر سے شکست دی، جبکہ لاہور  نے سرگودھا کو تین صفر سے مات دے دی۔

گوجرانوالا کی ٹیم  نے بھی نمایاں کارکردگی دکھا کر جیت کی دوڑ میں خود کو برقرار رکھا ہے، بیڈمنٹن گرلز اور بوائز کے یہ مقابلے 18 جون تک جاری رہیں گے۔

دوسری جانب کبڈی کے دلچسپ مقابلے میں لاہور  نے فیصل آباد کو شکست دے دی، کھلاڑیوں اور کوچز  نے سمر گیمز کے باقاعدہ انعقاد کو نوجوان ایتھلیٹس کی ترقی کیلئے خوش آئند قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے