اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سرکاری ملازین کی ریٹائرمنٹ کی عمر، نئی تجویز سامنے آ گئی

13 Jun 2025
13 Jun 2025

(لاہور نیوز) سرکاری ملازین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کے حوالے سے تجویز سامنے آ گئی۔

ارکان سینیٹ کی سرکاری ملازمت کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز دے دی گئی، فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 62 سال کی جائے جبکہ انوشہ رحمان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سال ہونی چاہیے۔

ارکان سینیٹ کے مطابق اس ایک اقدام سے پنشن کا بوجھ کم ہو گا، جس پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ میں ذاتی طور پر اس کا حامی ہوں تاہم حکومت ارکان کی اس تجویز پر غور کرے گی۔

حکام وزارت خزانہ نے بتایا کہ پنشن کی عمر 62 سال کرنے سے مالی فائدے نہیں ہوں گے کیونکہ دفاعی بجٹ میں 800 ارب روپے تنخواہوں کے لئے ہیں جبکہ وفاق کے سرکاری امور چلانے کیلئے 970 میں سے 580 ارب تنخواہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے