اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسرائیل تمام مسلم ممالک کو نشانہ بنا رہا، عالمی فورم پر بات کروں گا: خواجہ آصف

13 Jun 2025
13 Jun 2025

(لاہور نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام مسلم ممالک کو نشانہ بنا رہا ہے، عالمی فورم پر بات کروں گا۔

اسرئیل کے ایران پر حملے سے متعلق خواجہ آصف کا دُنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران ہمارا بھائی ہے، ہمارے ایران سے دیرینہ تعلقات ہیں، ہماری تمام تر ہمدردیاں ایران کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور ایران کی کشیدگی سے متعلق بین الاقوامی فورم پر بات کروں گا، اسرائیل تمام مسلم ممالک کو نشانہ بنا رہا ہے۔

وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں قتل عام پر تمام مسلم ممالک کا اتحاد ہونا چاہیے، تمام مسلم ممالک کو متحد ہو کر مشترکہ دشمن کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے