اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو دنیا سے گزرے 13 برس ہو گئے

13 Jun 2025
13 Jun 2025

(لاہور نیوز) شہنشاہ غزل مہدی حسن کو دنیا سے گزرے 13 برس بیت گئے، لیکن اُن کے گائے ہوئے گیتوں اور غزلوں کی تازگی اور مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔

موسیقی کے بادشاہ مہدی حسن جولائی 1927ء کو بھارتی ریاست راجستھان میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1957ء میں کراچی میں ریڈیو پاکستان سے باقاعدہ گلوکاری کا آغاز کیا اور سروں کی دنیا میں لازوال مقام حاصل کیا۔

جہاں جہاں غزل گائی اور سنی جاتی ہے وہاں مہدی حسن کی آواز کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے، مہدی حسن نے اپنی زندگی میں پچیس ہزار سے زائد فلمی گیت اور غزلیں گائیں، مہدی حسن کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا۔

طویل علالت کے بعد 13 جون 2012ء کو کراچی میں خالق حقیقی سے جاملے لیکن ان کی گائی ہوئی غزلیں آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے