اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.43 قیمت فروخت : 39.50
  • یورو قیمت خرید: 328.19 قیمت فروخت : 328.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.14 قیمت فروخت : 378.81
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.99 قیمت فروخت : 204.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 378500 دس گرام : 324500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 346956 دس گرام : 297456
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4384 دس گرام : 3762
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا لاہور میٹرو بس سروس کی حالت زار بہتر کرنے کا فیصلہ

03 Jun 2025
03 Jun 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور میٹرو بس سروس کی حالت زار بہتر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اربوں روپے کی لاگت سے بس سٹیشنز و ٹریک کی بحالی کا پلان تیار کر لیا، دو ارب 10 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے25 سٹیشنز کی مرمت و بحالی ہو گی۔

دستاویز کے مطابق  ایک ارب 70 کروڑ لاگت سے تمام سٹیشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائیگا، ڈیڑھ ارب کی لاگت سے ٹریک کی بحالی کے کام مکمل کیے جائیں گے۔

بس سٹیشن پر ریپئرنگ، فال سیلنگ، ایسکلیٹر، کنوپیوں کی تبدیلی جائیگی، پیڈسٹرین بریج، ٹکٹنگ بوتھ، پلیٹ فارم کی گرائنڈنگ، پالشنگ کا کام کیا جائیگا ، وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر نیسپاک نے سروے کر کے تخمینہ تیار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے