اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ

03 Jun 2025
03 Jun 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ٹیوٹا میں نئی بھرتی کا کام بھی روک دیا گیا۔ ٹیوٹا، پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو ضم کیا جائے گا۔ تمام اداروں کو پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپینورشپ ڈیپارٹمنٹ کے ماتحت کیا جائیگا۔ نیا ڈیپارٹمنٹ بنانے کیلئے ایس او پیز پر کام شروع کر دیا گیا۔

اس سے قبل کچھ ادارے انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ اور کچھ انفرادی طور پر کام کر رہے تھے۔ انضمام کا کام ایک ماہ کے اندر مکمل کرلیا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے