اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا ٹیم کے نام سوشل میڈیا پر پیغام جاری

02 Jun 2025
02 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔

مائیک ہیسن نے بنگلادیش ٹیم کو وائٹ واش کیے جانے کے بعد جاری بیان میں لکھا پاکستان ٹیم کے ساتھ میری پہلی سیریز اس سے بہتر نہیں ہو سکتی تھی، ہم نے اپنے آپ کو چیلنج کرنے کے لیے تیار کیا۔مائیک ہیسن نے کہا کہ ہم نے مختلف کمبی نیشن آزمائے، ضرورت کے مطابق بیٹنگ لائن بنائی اور بولنگ میں اپنی کاکردگی جانچی۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح اس نوجوان گروپ نے پرفارم کیا اس پر فخر ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں بنگلادیش کو 7 وکٹ سے ہرا کر کلین سوئپ کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے