اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نئے پولیس سٹیشنز 30 دن تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی

31 May 2025
31 May 2025

(ویب ڈیسک) وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کے دور میں بننے والے پولیس سٹیشنز، نئے تعمیر شدہ پولیس سٹیشن کو ہینڈ اوور کرنے کیلئے 30 دن کی ڈیڈ لائن جاری کر دی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے لاہور کے 15 پولیس سٹیشنز تعمیر کے بعد پولیس کے حوالے کئے جائینگے، لاہور پولیس نے بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو تھانوں کی تعمیر 30 جون تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی۔

نئے تعمیر ہونے والے تھانوں کی بلڈنگز کا کام نوے فیصد سے زائد مکمل ہو چکا ہے۔

پولیس حکام  نے بتایا کہ تھانوں کی بلڈنگ کیلئے فرنیچر بھی خریدا جا چکا ہے، تھانوں کی بلڈنگ 30 جون کو بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ سے حاصل کرکے تھانوں کو منتقل کی جائیگی۔

نئے بننے والے تھانوں میں سمن آباد ، ملت پارک ، نواں کوٹ اور شیرا کوٹ سمیت دیگر تھانے شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے