اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے انڈر 12 ساؤتھ ایشیا ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

30 May 2025
30 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان نے ایشین جونیئر ٹینس میں اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے انڈر 12 ساؤتھ ایشیا اے ٹی ایف چیمپئن شپ جیت لی۔

پاکستان نے کولمبو میں کھیلی گئی انڈر 12 ساؤتھ ایشیا اے ٹی ایف چیمپئن شپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔چیمپئن شپ جیتنے کے ساتھ پاکستان نے سنگاپور میں شیڈول ایشین فائنلز کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے