اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وسیم اکرم کھانا کیسے کھاتے ہیں؟سوئنگ کے سلطان نے اپنا انداز بیان کردیا

30 May 2025
30 May 2025

(ویب ڈیسک)معروف سابق کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان کہلائے جانے والے وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ میں جانوروں کی طرح نہیں بلکہ خود کو انسان سمجھ کر کھاتا ہوں۔

تفصیلات کےمطابق ایک تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کبھی یہ نہیں سنا ہو گا کہ کوئی انسان کم کھانے سے مر گیا،اگر آپ 25 نان کھا کر سوئیں گے تو صبح زندہ کیسے اٹھیں گے؟ میں اپنے صبح اور شام کے کھانے میں اسپغول کا استعمال کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر ہیلتھ اور فٹنس کی ویڈیوز کا مقصد نئی نسل کو صحت سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ مجھے کیا معلوم تھا کہ فلم میں کام کرنے کے لیے ایک ایک لائن یاد کرنی پڑے گی، لوگوں کو دور سے ڈراموں اور فلموں میں کام کرنا آسان لگتا ہے جب کہ ایسا بالکل نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے