اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ کے گلشن میں ایک کروڑ ’پھولوں‘ کا اضافہ

30 May 2025
30 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی انسٹا گرام پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہونے پر خوشی سے جھوم اٹھی اور اپنے فالوورز کو پھولوں سے تشبیہ بھی دے ڈالی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے تشکر کا اظہار کیا، انہوں اپنی انسٹا سٹوری میں اپنے چاہنے والوں کے لیے خوبصورت پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "میرے گلشن میں ایک کروڑ پھولوں کا اضافہ ہو گیا ہے"۔

یمنیٰ زیدی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کچھ عرصہ قبل میں نے خوشی کا ایک بیج بویا تھا اور اب میرا گلشن محبت، احترام اور خوشیوں سے بھرا ہے، آپ سب کا بہت شکریہ! اب 10 ملین (1 کروڑ) خوبصورت پھول میرے انسٹا گرام کے گلشن میں ہیں۔

واضح رہے کہ یمنیٰ زیدی کا شمار پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، انہوں نے دل ناامید تو نہیں، پری زاد، صنف آہن، پیار کے صدقے اور یہ رہا دل سمیت کئی مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں تاہم ڈرامہ سیریل "تیرے بن" نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے