اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدالاضحیٰ کی آمد، مویشی منڈیاں سج گئیں، شہری خوبصورت جانور کی تلاش میں مصروف

30 May 2025
30 May 2025

(لاہور نیوز) جیسے جیسے عیدالاضحیٰ کے دن قریب آرہے ہیں، مویشی منڈیوں میں رونق بڑھ رہی ہے، شہری خوبصورت اور سستے جانور کی تلاش میں مصروف نظر آرہے ہیں۔

عیدالاضحیٰ کی آمد کے دن قریب آتے ہی سگیاں میں بھی مویشی منڈی سج گئی، جہاں اس وقت بکرے ، چھترے اور دنبے 60 ہزار سے 2 لاکھ تک فروخت ہو رہے ہیں، عید کے دن قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی قیمتں بھی بڑھ گئی ہیں، منڈی میں بیل اور بچھڑے 2 سے 4 لاکھ میں دستیاب ہیں۔

دوسری جانب خریدار خوبصورت اور سستا جانور ڈھونڈنے کے لئے منڈیوں کا رخ کر چکے ہیں اور اچھے جانور کی تلاش میں مصروف ہیں، کالے ، سفید اور براؤن رنگت کے بیل منڈی کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے