اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلادیشی ٹیم سیریز میں کم بیک کرے گی: کوچ مشتاق احمد

30 May 2025
30 May 2025

(لاہور نیوز) بنگلادیش کے سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ بنگلادیشی ٹیم سیریز میں بڑے مضبوط طریقے سے کم بیک کرے گی، کراؤڈ کی طرف سے اچھی سپورٹ ملی جو کہ اچھی بات ہے۔

سیریز کے پہلے ٹی 20 میں شکست کے بعد  بنگلادیش کے سپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد نے کہا کہ پاکستان ٹیم کو کریڈٹ جاتا ہے بہت مثبت کرکٹ کھیلی۔

مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ شاداب خان تجربہ کار باؤلر ہیں اور رشاد کا مستقبل بھی روشن ہے، بنگلا دیش کے باؤلرز کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو رہے ہیں، سلمان علی آغا نے عمدہ اننگز کھیلی، ہمارے دو اہم باؤلرز مستفیض الرحمان اور تسکین احمد ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے