اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کا حکومت سے بسنت کی اجازت دینے کا مطالبہ

29 May 2025
29 May 2025

(لاہور نیوز) کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے بسنت منانے کیلئے حکومت پنجاب سے اجازت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

سرپرست اعلیٰ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن خواجہ ندیم سعید وائیں  نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کائٹ فلائنگ زون بنا کر 2 دن بسنت کی اجازت دے۔

خواجہ ندیم سعیدوائیں کے مطابق بسنت کی اجازت  دینے سے 10 لاکھ سے زیادہ سیاح لاہور کا رخ کریں گے، کروڑوں روپے کا ریونیو جنریٹ ہو گا جبکہ لاکھوں افراد کو روزگار بھی ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے