اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جیت ٹیم ورک کا نتیجہ، ہر کھلاڑی نے کردار ادا کیا: سلمان علی آغا

29 May 2025
29 May 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ جیت ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ہر کھلاڑی نے کردار ادا کیا، حسن علی نے بہت محنت کی جس کا اسے صلہ ملا، زیادہ آل راؤنڈرز ہونے کی وجہ سے آسانی ہوتی ہے۔

سلمان علی آغا کا مزید کہنا تھا کہ کوشش ہوگی آئندہ میچز میں بھی کامیابی حاصل کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے