اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جب تک نتائج نہ دیں محنت کا پتہ نہیں چلتا: شاداب خان

29 May 2025
29 May 2025

(لاہور نیوز) بنگلہ دیش ک خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بہترین کھلاڑی شاداب خان کا کہنا ہے جب تک نتائج نہ دیں محنت کا پتہ نہیں چلتا۔

شاداب خان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ میں ایک اوور اچھا کھیلنے سے مومینٹم ملا، بولنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، پی ایس ایل میں کافی کچھ سیکھنے کو ملا، امید ہے بولنگ میں مزید بہتری آئے گی۔

واضح رہے کہ ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم بنگلا دیش کو 37 رنز سے شکست دی تھی، پاکستان کی جانب سے حسن نواز نے 22 گیندوں پر 4 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 44 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی، شاداب خان 48، محمد حارث 31، خوشدل شاہ نے 5 رنز بنائے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے