اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی مرحوم شوہر کی یاد میں پوسٹ سوشل میڈیا پروائرل

28 May 2025
28 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز اپنے مرحوم شوہر یحییٰ صدیقی کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔

سینئر اداکارہ نے اپنے مرحوم شوہر کو یاد کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں  اداکارہ نے اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کے ساتھ تصور شیئر کی اور ساتھ ہی ایک جذباتی شعر بھی لکھا۔شعر میں اداکارہ نے  محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے دنیائے فانی سے کوچ کر جانے کا دکھ بھی ظاہر کیا۔

اداکارہ کی اس پوسٹ نے ان کے مداحوں کے دل موہ لیے اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے لیے  نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔خیال رہے کہ اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر  یحییٰ صدیقی گزشتہ سال انتقال کرگئے تھے، وہ 5 برس تک کینسر میں مبتلا  رہے۔سینئر اداکارہ نے یحییٰ صدیقی سے دوسری شادی کی تھی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے