اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

الحمرا میں تین روزہ جشن اردو فیسٹیول منایا جائے گا

28 May 2025
28 May 2025

(ویب ڈیسک) الحمرا آرٹ سینٹر میں تین روزہ جشن اردو فیسٹیول منایا جائے گا۔

تقریب کا انعقاد یوتھ امپاورمنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام کیا جائیگا، فیسٹیول 31،30 مئی اور یکم جون تک الحمرا آرٹ سینٹر میں منعقد کیا جائیگا، جشن اردو فیسٹیول میں ملک بھر سے شاعر ادیب اور دانشور شرکت کریں گے۔

لیجنڈ اداکاروں البیلا، رنگیلا، علی اعجاز، وحید مراد پر تعزیتی پروگرامز کا انعقاد کیا جائیگا، خواتین کےحقوق پر ڈرامہ"تم کرتی کیا ہو"بھی پیش کیا جائے گا، شام چوراسی گھرانے کی میوزیکل کلاسیکل نائٹ بھی منعقد کی جائے گی، طارق عزیز کی یادیں تازہ کرنے کے لئے نیلام گھر شو کا انعقاد بھی ہو گا، اقلیتی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے پروگرام کا انعقاد بھی ہو گا۔

جشن اردو فیسٹیول کی چیف کوآرڈینیٹر فرح دیبا رنگیلا نے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے