اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارسلان ایش نے ای سپورٹس ورلڈکپ 2025 میں جگہ پکی کر لی

27 May 2025
27 May 2025

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ای سپورٹس ورلڈکپ 2025 میں اپنی جگہ بنا لی۔

ارسلان ایش نے ای سپورٹس ورلڈکپ 2025 کے ٹیکن 8 ٹورنامنٹ میں اپنی جگہ بنائی ہے۔

ای سپورٹس ورلڈکپ 7 جولائی سے 24 اگست تک جاری رہے گا جس میں 25 ای سپورٹس ٹائٹلز اور 200 سے زائد کلبز کے 2 ہزار سے زیادہ حریف شامل ہوں گے جو 70 ملین ڈالرز کے انعام کے لیے ایک دوسرے کے مدِمقابل ہوں گے۔

ٹیکن 8 ٹورنامنٹ 14 سے 16 اگست تک جاری رہے گا جس میں 32 مشہور گیمرز ایک ملین ڈالر کے لیے آمنے سامنے ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ارسلان ایش ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہونے کے باوجود بھی 5 بار ایوولوشن چیمپئن شپ سیریز اپنے نام کر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے