اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کے پہلے مرحلے کا آغاز

26 May 2025
26 May 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔

 ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق داخلوں کیلئے امیدوار آج رات 11:59 تک رجسٹریشن کرا سکیں گے، پنجاب یونیورسٹی میں داخلے کیلئے ایڈمشن ٹیسٹ لازمی ہے، داخلوں کے لئے ٹیسٹ 15 جون 2025 کو متوقع ہے، انٹری ٹیسٹ کا انعقاد پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں کیا جائے گا۔

داخلوں کیلئے 25 فیصد نمبر انٹری ٹیسٹ کیلئے مختص ہیں، امیدوار اہلیت کے معیار اور دیگر تفصیلات کیلئے ویب سائٹ پر رجوع کریں، تمام انڈرگریجویٹ پروگرامز کیلئے 7 مختلف انٹری ٹیسٹ لئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے