اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: بنگلا دیش سکواڈ کا دوسرا گروپ بھی لاہور پہنچ گیا

26 May 2025
26 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لئے بنگلا دیش سکواڈ کا دوسرا گروپ بھی لاہور پہنچ گیا۔

بنگلا دیش ٹیم کے دیگر اراکین آج لاہور پہنچے ہیں، ٹیم کا پہلا گروپ گزشتہ رات لاہور پہنچا تھا، 27 مئی کو دونوں ٹیمیں پریکٹس سیشن کریں گی جبکہ اسی دن ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی تقریب بھی ہو گی۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی 28 مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے