اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جان شیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ: محمد عماد اور انس علی فائنل میں پہنچ گئے

26 May 2025
26 May 2025

(ویب ڈیسک) محمد عماد اور انس علی شاہ پہلے جان شیر خان پی ایس اے سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

مصحف سکواش کمپلیکس میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں محمد عماد  نے سعید عبدل کو 3-1 (10-12, 11-8, 11-3, 11-6) جبکہ انس علی شاہ نے عبداللہ نواز کو زبردست مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دی۔

فائنل آج پیر کو محمد عماد اور انس علی بخاری کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے