اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاتح کپتان شاہین شاہ آفریدی کا پی ایس ایل مینجمنٹ اور افواج پاکستان کا شکریہ

26 May 2025
26 May 2025

(لاہور نیوز) فاتح کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل مینجمنٹ اور افواج پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل کا دوبارہ شروع ہونا بہت بڑی بات ہے، تیسری بار ٹرافی جیتنے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، تمام پلیئرز  نے اچھا پرفارم کیا، سکندر رضا کی آمد فلمی انداز میں ہوئی، سکندر رضا نے خود کو نمبر ون ثابت کیا، کوشال پریرا  نے اچھی اننگز کھیلی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے کہا فائنل نہیں جیت سکے لیکن ٹیم  نے اچھا پرفارم کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے کوشال پریرا اور سکندر رضا نے اچھا پرفارم کیا، فائنل نہ جیتنے کا افسوس رہے گا، بطور کپتان بہت کچھ سیکھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے