اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ:48 گھنٹوں میں چار اشتہاریوں سمیت 11 ملزمان گرفتار

24 May 2025
24 May 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس نے 48 گھنٹوں میں 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع اور دوران سنیپ چیکنگ حراست میں لیا گیا ،گرفتار ملزمان میں 4 منشیات فروش، 2 ہوائی فائرنگ کرنے والے شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان میں 4 اشتہاری اور 1 ریکارڈ یافتہ بھی شامل ہے۔

ملزمان سے مجموعی طور پر4 کلو سے زائد چرس اور 780 گرام آئس، رائفل، پستول، میگزینزاور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری فراڈ، ناجائز اسلحہ سمیت دیگر 9 مقدمات میں مطلوب تھے۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے