اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کی پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتارامریکی خاتون اونیجا رابنسن سے ملاقات

22 May 2025
22 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی امریکا میں پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار خاتون اونیجا رابنسن سے ملاقات کی تصویر اور ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کےمطابق کراچی کے نوجوان کی محبت میں پاکستان آنے والی امریکی خاتون اونیجا رابنسن کے ساتھ ماہرہ خان کی ویڈیو اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکا میں اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات میں اونیجا رابنسن نے پاکستانی خاتون انسپکٹر شبانہ کو یاد کیا جن سے ان کی پاکستان میں دوستی ہوگئی تھی۔

ملاقات میں ماہرہ خان نے بھی ہیلو شبانہ کہا،اونیجا رابنسن نے جہاں انسپکٹر شبانہ کو یاد کیا تو وہیں وہ کراچی کی چکن بریانی بھی نہ بھولیں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان ان دنوں اپنی فلم "لو گرو" کی پروموشن کیلئے امریکا میں موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے